*🇸🇦دیار عرب،دیار مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم:*
⬅️ وہ سرزمین جس پر آقاء نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کے شب و روز گزریں۔
⬅️ وہ سرزمین مکہ بوقت ہجرت جسے دیکھ کے میرے آقا کی فرط محبت کی وجہ سے آنکھیں چھلک پڑی تھیں۔
⬅️ آج وہاں اسی سرزمین پر آپ نے سینیماز بنالئے؟
⬅️ نائٹ کلبز بنالئیے؟
⬅️ علماء کو منبروں سے گھسیٹ کر تختہ دار تک لے گئے؟
⬅️ اسلامی قوانین کی دھجیاں اڑائی؟
⬅️ عالمی رنڈے اور رنڈیوں سے کنسرٹ کروائے؟
⬅️ سرزمین عرب پر انہیں نچوا کر داد سمیٹی؟
⬅️ اداکاروں کے ہاتھوں کے کتبے لگائے؟
⬅️ کیا ہوگیا تم کو اے اہل عرب؟
⬅️ کیا ہوگیا تم کو؟
الیس منکم رجل رشید؟.
سعودیہ عرب میں دعوت و تبلیغ کو دہشت گردی سے تعبیر کر کے الزام تراشی کر کہ تبلیغی جماعت گمراہ جماعت ہے
اسے اپنے گھر مسجدوں میں نہ آنے دیاجائے.. یہ خود گمراہ ہیں اور دوسروں کو گمراہ کردیتے ہیں...
محمد بن سلمان یہود و نصاری کو راضی کرنے کیلئے فلمی فیسٹیول کے بعد اب پتہ نہیں کیا سے کیا کرے گا۔۔استغفر اللہ
تبلیغی جماعت کے خلاف شاہی فرمان کو لیکر سعودی عرب کی مختلف مساجد کے خطبات سننے کا اتفاق ہوا، ان میں سے کچھ باتوں کا ذکر کر دینا مناسب سمجھتا ہوں تاکہ آپ حضرات کو بھی پتہ چلے کہ جماعت کے سلسلے میں کون کون سی باتیں کہی یا کہلوائی گئی۔۔! پہلے یہ سمجھ لیں کہ وہ امور خواہ دینی ہی کیوں نہ ہو یا پھر تنظیم و افراد جن سے بادشاہت کو خطرہ لاحق ہو اس پر پابندی لگا دی جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ کہ تقریباً چھیالیس سال سے وہاں کے خطباء حضرات سے ان کے منہ کی زبان چھین رکھا ہے، اپنی طرف سے ایک لفظ بولنے کے مجاز نہیں ہیں، انھیں لکھا لکھایا خطبات پڑھنے کا حکم ہے۔ دوسری بات تبلیغی جماعت کے متعلق سعودی حکومت کی "سرکاری دینی تنظیم” کو جو معلومات انڈیا و پاک کے سلفی (سفلی) حضرات نے دی ہے اس میں برصغیر کے سفلی(جادوئی) حضرات نے بہت ہی خیانت سے کام لیا ہے، مثلاً ایک خطیب لکھا ہوا خطبہ پڑھ رہے تھے جس کا مفہوم یہ ہے کہ” تبلیغی جماعت” مشرک ہے، تبلیغی جماعت قبروں کی عبادت کی طرف بلاتی ہے اور بزرگانِ دین کی قبروں کو سجدہ کرتی ہے (جبکہ دنیا جانتی ہے کہ یہ دونوں صفتیں تبلیغی جماعت میں نہیں پائی جاتی، تبلیغی جماعت دیوبندی ہے اور دیوبندی مسلک میں بھی قبر پرستی شرک عظیم ہے یہی صفت امتیاز ہے جو ہمیں ٹی ٹی ایس(ٹناٹن سنی/ بدعتی) سے ممتاز کرتی ہے، لیکن پتا نہیں سفلی و جادوئی حضرات نے کس منتر سے مسلک دیوبند (تبلیغی جماعت) کے ساتھ قبر پرستی کو جوڑ دیا۔! افسوس ہوتا ہے کہ ممبر رسولﷺ سے سارے سعودی عرب کی مساجد میں جھوٹ بولا یا بلوایا گیا العیاذ باللہ)۔ تیسری بات ایک خطیب نے کہا کہ تبلیغی جماعت کی بنیاد ہندوستان کے میں رکھی گئی، اس کے امیر جن میں سرفہرست مولانا الیاس مولانا یوسف مولانا انعام الحسن اور مولانا شیخ زکریا کاندھلوی ہے یہ سب جہلاء اور قبر پرست تھے، جہلاء نے اس کی بنیاد رکھ کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے( ہے نا بڑا جھوٹ؟ استغفراللہ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ چاروں اتقیاء علماء تھے بلکہ شیخ زکریا علیہ الرحمہ تو عظیم شیخ الحدیث اور وقت کے مایہ ناز کتب احادیث کے شارح تھے) چوتھی بات ایک خطیب نے کہا، تبلیغی جماعت دہشت گردی کی طرف داعی ہے جیسے اخوان المسلمین وغیرہ آگے کہا کہ عجم میں اہل توحید کو تبلیغی جماعت بہت تکلیف پہنچاتی ہے ان کے خلاف نازیبا سلوک کرتی ہے، (کتنی حقیقت اس بات میں وہ آپ اندازہ لگا سکتے ہیں)، ایک خطیب نے کہا کہ تبلیغی جماعت کی دعوت کا کام جو پہلے ہندوستان تک محدود تھا اب پورے عالم میں پھیل چکا ہے حتی کہ حدود حرم اور عارضی مصلے میں بھی ان کے حلقے لگتے ہیں ان کی گشتیں ہوتی ہیں لہذا نظر رکھیں اور اپنے آپ کو ایسی گمراہ کن جماعت سے دور رکھیں! اور بھی بہت سی بے بنیاد باتوں کے ذریعہ عرب عوام کو تبلیغی جماعت کی تئیں گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی کیونکہ دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب میں بھی دعوت و تبلیغ کا کام خوب ہوتا ہے، اصل وجہ یہ ہیکہ سعودی حکومت شریعت کے بجائے بادشاہت سے چلتی ہے اور بادشاہت میں شاہی اجازت کے بغیر ہر طرح کی خواہ دینی ہی کیوں نہ ہو نقل و حرکت یا گروہی نظام ممنوع ہے بغیر اجازت والے کام کو بادشاہت کے لیے خطرہ تصور کیا جاتا ہے، لیکن میرا ماننا ہے کہ تبلیغی جماعت جیسے بے ضرر گروہ سے عرب شیوخ کی بادشاہت کو تو کوئی خطرہ نہیں ہے البتہ ایشائی غریب شیوخ (غیر مقلدین) عرب ممالک میں خطرہ ضرور ہے، جزیرۃ العرب میں بڑھتے تبلیغی کام کو دیکھ کر انہیں ہر آن اور ہر لمحہ یہ فکر ستائے جا رہی ہے کہ اگر یہ کام اور بڑھا تو جہاں ہمارا بھانڈا (حنابلہ بن کر دھوکہ دینا) پھوٹ کر رہ جائے گا وہیں ہمیں بوریہ بستر باندھنے پڑ جائیں گے۔
پاکستان سمیت عجم میں سیاسی علماء کی قدر کیجئے
سعودی عرب کے عیاش حکمران نے وہاں دعوت وتبلیغ پر مکمل پابندی لگائی اور تبلیغ پر الزام لگایا ہیں کہ یہ ایک گمراہ ٹولہ ہیں جیسے کہ اوپر بیان ہو چکا یہ وہ باتیں کرتے ہیں جو نبیوں اور رسولوں کے خلاف ہیں۔۔۔
وجہ یہ ہیں کہ وہاں علماء سیاست میں نہیں۔۔
اسلئے اے🇵🇰اہل پاکستان قدر کیجئے اس ہری پگڑی والے بابے کی جس کو قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن کے نام سے جاننا اور پہچانا جاہے۔
*🏁مولانا فضل الرحمن صاحب کی خدمات:*
⬅️ جب مشرف دور میں آئین سے اسلامی دفعات ختم کرنے کی کوشش کی گئ تو مولانا فضل الرحمن صاحب نے ان دفعات کے تحفظ کی جنگ لڑی
⬅️ "سربراہ مملکت مسلمان ہوگا"
جب اس شق کو ختم کرنے کی کوشش کی گئ تو مولانا فضل الرحمن صاحب میدان میں آئے اور اس کی حفاظت کی
⬅️ "اسلام پاکستان کا مملکتی مذہب ہوگا"
جب اس شق کو آئین سے نکالنے کی کوشش کی گئ اس وقت بھی مرد مجاہد نے اس شق کی حفاظت کی تھی
⬅️ "وزیر اعظم مسلمان ہوگاـ"
جب اس شق کو بھی ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو اس شق کا دفاع بھی قائد جمعیت نے کیا
⬅️ جب قرار داد مقاصد کو ختم کرنے کی بات آئ تو مولانا فضل الرحمن میدان میں آئے اور ان کو تحفظ فراہم کی
⬅️ امتناع سود کےنام سے 2006 میں جمعیت علماء اسلام مولانا فضل علی حقانی صاحب نے قانون سازی کی تھی
⬅️ جب پارلمنٹ میں توہینِ ناموس رسالت کی سزا ختم کرنے کی بات آئ تو جمعیت علماء اسلام نے صف اول کا کردار ادا کیا
⬅️ جب فوج کے ذریعے مدارس کےنصاب تعلیم کو بدلنے کی کوشش کی گئی اور عصری تعلیم کو لازم کیا جانے لگا
تومولانا فضل الرحمن صاحب نے فوج کی أنکھوں میںأنکھیں ڈال کر کہا
کہ تم سکولوںمیں ہمارا نصاب شامل کرو ہم عصری تعلیم کو داخل کردیں گے جب وہ نہیں تو یہ کیوں
⬅️ جب جامعہ حقانیہ کو مجاہدین کے امداد کی أڑ میں ختم کرنے کے ناپاک عزائم سامنے أئے
تو مولانا فضل الرحمن نے ان کو دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا تھا
کہ اگر ایسی جسارت کسی نے کی تو سب سے أگے مجھے پاؤگے
⬅️ جب مشرف نے میراتھن ریس کی کوشش کی کہ نیم برہنہ لڑکیاں اور لڑکے روڈوں پر سر عام ریس لگائیں گے
اس کو بھی جمعیت علما اسلام نے جان پر کھیل کر روکا
⬅️ جب پارلمنٹ میں ہم جنس پرستی کو قانونی جواز دینے کے لیے بل پیش کیا گیا
تو اس کو باہر پھنک دینے والا مولانا فضل الرحمن تھے
⬅️ ایم ایم اے دور میں شہادۃ عالمیہ کو M-A
اور شہادۃ عالیہ کوB-A کی ڈگری کے برابر قرار دیا گیا تھا
⬅️ ایم ایم اے ہی کے دور میں قاری کی سکیل کو 7 سے بڑھا کر14کر دیا گیا تھا
⬅️ ایم ایم اے دور میں عربی ٹیچر کی بنیادی سکیل کو 9 سے بڑھا کر15 کردیا گیا تھا
⬅️ مشرف دور میں جب تحفظ حقوق نسواں کے نام سے فحاشی اور عریانی کو فروغ دینے والا بل پارلمنٹ میں پیش کیا گیا تو مولانا صاحب نے اس کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے پاؤں تلے روندا تھا ۔
⬅️ موجودہ قانون ختم نبوت صلہ کی شقیں ختم کرنے کیلئے این جی اوز نے خفیہ طریقے سے ختم کرنا چاہتی تھی لیکن مولانا فضل الرحمن صاحب کی کوششوں سے اس قانون کو 24گھنٹے کے اندر اندر بحال کر دیاگیا ۔
🏁آج اگر یہ فضل الرحمن اسمبلی میں نہ ہوتا تو سعودیہ میں تبلیغ پر پابندی لگی تو یہاں پر کلمہ پڑھنے پر پابندی لگ گئی ہوتی۔
✍محمدنظیم معاویہ عفی عنہ
Comments